منظر اسلام، مہتمم کی نظر میں

Abstract خلاصہ

منظراسلام کے صد سالہ جشن کے موقع پر مولانا محمد سبحان رضا نے جلسہ کی صدارت کے دوران اپنےوالد کے دور اہتمام کو سراہا انکا سیاست کے میدان میں قدم رکھنا اور سیاست کو دین کیلئےاستعمال کرنا ذکر کیا ۔انکے دور میں آنے والی دشواریوں اور ان دشواریوں کا سینہ سپر ہوکر مقابلہ کرنا بھی ذکرکیا آخرمیں اپنی سعی جمیلہ سے حاضرین کو آگاہ کیااورپیغام دیا،تمام مدارس دینیہ اسلامیہ منظراسلام کا جشن منعقد کریں اور مولانا کوخراج تحسین پیش کریں۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

82

Files

159-161.pdf

Citation

سبحا ن رضا خا ں نو ری ، مو لا نا محمد, “منظر اسلام، مہتمم کی نظر میں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed June 18, 2018, http://research.net.pk/items/show/82.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 253 (26 views)