امام احمد رضا اور برطانوی نو مسلم --دوسری قسط

Abstract خلاصہ

پیش نظر اس دوسری قسط میں نو مسلموں کے لیے ان کی زندگی اور تعلیمات کے اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ اولیا اور صوفیا کی متصوفانہ زندگیوں کی تشریح اور پیروی ان کا درس ہے۔ آپ کی تعلیمات سنت نبوی کے فروغ پر مبنی ہیں۔ ان کی مہربانی، نرم خوئی ، روحانی زندگی، اور وہابیت کی غلط تعلیمات کی تردید، ان کی تحریرات میں منطقیانہ اور مدلل وضاحتیں نو مسلموں کے فکر و جذبہ اور اذہان کو متاثر کرتی ہیں۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

8

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

25-28

Files

25-28.pdf

Citation

احمد یوسف اینڈریوز، پروفیسر and عبد النعیم عزیزی ، ڈاکٹر, “امام احمد رضا اور برطانوی نو مسلم --دوسری قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed November 23, 2017, http://research.net.pk/items/show/8.

Social Bookmarking

Position: 36 (50 views)