فاضل بریلوی کا منظر اسلام

Abstract خلاصہ

برصغیر میں انگریز کے ناپاک قدم پڑنے کے بعد ملت اسلامیہ جن مسائل سے دوچار ہوئی اس میں سے ایک اسلامی تعلیمات پر ضرب تھی اسکے خلاف حاجی سیدعابد حسین نےدیو بندمیں ایک مدرسہ قائم کیا جوبد قسمتی سے بدمذہبوں کے قبضہ میں چلا گیا اور اس کے مقاصد بدل گئے۔ دارالعلوم دیوبند کے استاذ تفسیر سید انظر شاہ کے انکشافات کے مطابق بانی مدرسہ اور قابضین مدرسہ کے نظریات میں واضح فرق تھا ان حالات میں مولانا نے مدرسہ منظراسلام کی بنیاد رکھی جس نے بہت سے تحاریک میں اپنا مثبت کردار ادا کیا ۔ مولانا کا فضل فتاویٰ نویسی تھا لہٰزا آپ نے مدرسہ کی نظامت حجۃاسلام کے حوالے کر دی تھی ۔اس مدرسہ کا تاریخ میں نہایت اہم کردار سے خاص کر آل انڈیا سنی کانفرنس جو پاکستان بننے کی بنیاد ثابت ہوئی۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

78

Files

130-133.pdf

Citation

صدیق ہزاروی، علامہ محمد, “فاضل بریلوی کا منظر اسلام,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/78.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 434 (25 views)