آہ! نواسہ اعلیٰ حضرت شہید اللہ خاں

Abstract خلاصہ

ہدایت دینے کا ذمہ خوداللہ عزوجل نے لیا ہےاس حوالے سے آیات قرآنی ،حدیث وقول ذکر کیے گئے ہیں۔ جن رسائل میں تصوف وبیعت کے مسائل بیان کیے وہ اور مولانا نے شریعت وطریقت اور حقیقت کی تفصیل اپنے ایک رسالہ میں جو بیان کی وہ اس مقالے شامل کی گئ ہے ۔ مولانا کی اقسام مرشد ، بیعت وارادت کی اقسام،مرید کی نیت وخواہشات کے اعتبار سے دوقسموں کی تفصیل اس مقالے میں شامل کی گئیں ہیں۔ جس سے پتہ چلتا ہے مولانا خود بھی سلسلہ قادریہ میں بیعت تھےاور سلسلہ قادریہ میں ہی لوگوں کو بیعت کرتے تھے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

700

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

36-37

Files

36-37.pdf

Citation

دلاور خاں، پروفیسر, “آہ! نواسہ اعلیٰ حضرت شہید اللہ خاں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed May 26, 2018, http://research.net.pk/items/show/700.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 53 (46 views)