خطبہ اجازہ کی جامعیت کا تجزیاتی مطالعہ

Abstract خلاصہ

مولانا نے اپنے رسالے "اجازات المتینۃ العلماء بکہ والمدینہ" میں اجازات تحریر کرنے سے پہلے عربی خطبات تحریر کیے ہیں۔ جن میں سے ایک عربی خطبہ تین پہلوں میں اس مقالے میں شامل کیاگیا ہے۔ جس سے پتہ چلا اس فنی مہارت کی ایک شکل مولانا کی ایک مختصر عربی تحریر ہے۔ جس میں اصطلاحات حدیث اس طرح استعمال کی گئی ہیں جس سے علم حدیث پر عبور کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اسی وجہ سے امام المحدثین بھی مولانا کو کہا جاتا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

692

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

37-43

Files

37-43.pdf

Citation

دلاور خاں، پروفیسر, “خطبہ اجازہ کی جامعیت کا تجزیاتی مطالعہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/692.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 480 (16 views)