امام احمد رضا اور مرشدانِ مارہرہ --تیسر ی قسط

Abstract خلاصہ

مولانا مختلف سوال کے جواب دیتے وقت مرشد وعلماءاور استاد کے مقامات رفعت کا لحاظ رکھتےتھے۔ خاندانی برکات اور چند سوال وجواب اس تیسری قسط میں شامل ہیں ۔ مولاناکے بارے میں ان مرشدان میں سے بعض کی رائےاورحضرت سید میاں قادر کا مولانا کو خراج عقیدت پیش کرنا اس قسط میں شامل ہے۔آپکی عقیدت مرشدان مارہرہ مطہرہ ایسی ذوات ہیں جوایک دوسرے کا عکس کمال ہیں۔ یہ حضرات وہ چمک دمک رکھتے ہیں جو اپنے چاہنے والوں کو چمکاتی ہےاس سے پتہ چلا اچھوں کی صحبت اچھی ہوتی ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

57

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

17-22

Files

17-22.pdf

Citation

احمد میاں برکاتی، علامہ مفتی, “امام احمد رضا اور مرشدانِ مارہرہ --تیسر ی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed January 22, 2018, http://research.net.pk/items/show/57.

Social Bookmarking

Position: 226 (20 views)