ختم نبوت بحوالہ فتاوٰی رضویہ

Abstract خلاصہ

مولانا عبدالغنی کا خط جو مولانا کو لکھا جس میں مرزا قادیانی کے مریدوں میں ایک شخص کےمنسلک ہونے ،اسکےمرتد ہونے اور اسکی بیوی زوجیت علیحدہ ہو چکی یا نہیں کے بارے میں سوال کیا ۔ مولانا نے جواب میں مرزا کی ہی کتا بوں سے دس عبارات کفریہ نقل کرکے مرزا کا مرتد ہونا ثا بت قرار دیا۔ مولانا نے مرزا کے ۴رسائل اورانکے نام جس میں مرزانے خود کو خداورسول اور حضرات مسیح عیسیٰ ہونے کے جھوٹے دعوئے ،ختم نبوت کابھی انکار کیا ۔مولانا نےاسکا زبردست رد سو سے زائد احادیث صیححہ سے استفادہ کرتے ہوئےختم نبوت کا ثبوت دیا۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

56

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

10-12

Files

10-12.pdf

Citation

جی اے حق محمد، علا مہ, “ختم نبوت بحوالہ فتاوٰی رضویہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 25, 2018, http://research.net.pk/items/show/56.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 125 (31 views)