امام احمد رضا اور طب وحکمت

Abstract خلاصہ

مولانا کی تصانیف ومکاتیب کے مطالعےسے طب وحکمت کے فن میں انکی وسیع طبی معلومات کا پتا چلتا ہے۔ عبدالعزیز کے نام مولانا کا ایک مکتوب جس میں مولانا نے طبابت کی مشکلات اور اسکی باریکیوں ،طبیب کے فرائض ،امراض کی تشخیص اور مریضوں کی نفسیات سےمتعلق انہیں جو ہدایات کیں وہ مکتوب اس مقالے میں پیش کیا گیا ہے۔ جس سے پتہ چلا مولانا طب وحکمت کی تمام باریکیوں سے خوب واقف تھے،زبردست طبی و سائنسی بصیرت کے مالک تھے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

506

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

4-7

Files

04-07.pdf

Citation

عبد النعیم عزیزی، ڈاکٹر , “امام احمد رضا اور طب وحکمت,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 15, 2018, http://research.net.pk/items/show/506.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 478 (16 views)