مسلکِ اعلیٰ حضرت کا ترجمان، ہفت روزہ الہام (بہاولپور)

Abstract خلاصہ

امام احمدرضا کی حیات و خدمات پر پہلا خصوصی نمبر شائع کرنے میں ہفت روزہ ’’الہام‘‘ بہاولپور کا نام سرِ فہرست ہے۔ پیشِ نظر مقالے میں الہام کے ’’اعلیٰ حضرت بریلوی نمبر‘‘ کا جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔ یہ نمبر جون ۱۹۷۵ء میں شائع ہوا تھا۔ اس میں شائع ہونے والے ۱۳مضامین امام احمد رضا کی حیات و خدمات کے مختلف پہلوؤں سے متعلق اُس دور کے معروف علما اور اسکالر حضرات نے تحریر کیے تھے۔حصہ نثر کے علاوہ اس خصوصی شمارے میں حصہ نظم بھی تھا جس میں معروف شعرا نے امام احمد رضا کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا تھا۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

488

Journal Name

Volume

Page Range

113-126

Files

113-126.pdf

Citation

زبیر، ڈاکٹر محمد, “مسلکِ اعلیٰ حضرت کا ترجمان، ہفت روزہ الہام (بہاولپور),” Research Network رابطہ تحقیق, accessed January 23, 2018, http://research.net.pk/items/show/488.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 449 (8 views)