اُردونثر نگاری اور امام احمد رضا--پہلی قسط

Abstract خلاصہ

جدید اردو نثر کی ابتداءاس کو علمی موضوعات کے اظہار کی زبان بنانے اور اردو نثرکو فروغ دینے میں سرسید احمد اور مولانا کے قلم کی جو لانیوں کا عہد تقریبا ایک ہی ہے لیکن مرخین ادب نے مولانا کو یکسر نظر انداز کیا ہے۔ مولانا اور سید احمد کی نثرکی کمیت پر نظر ڈالنے ،کیفیت پر غور کرنے پر جتنے علوم میں تنہا مولانا نے تصا نیف کیں اتنے علوم پر سرسید اور انکے رفقاءنے آدھے بھی نہیں کیں ہونگی کا تذکرہ اس پہلی قسط میں کیا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

45

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

24-26

Files

24-26.pdf

Citation

صابر سنبھلی ، ڈاکٹر, “اُردونثر نگاری اور امام احمد رضا--پہلی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 15, 2018, http://research.net.pk/items/show/45.

Social Bookmarking

Position: 138 (35 views)