قندیل الانوار ترجمہ جد الممتار[قسط اوّل]

Abstract خلاصہ

مولانا کے درالممتار پر حواشی بنام جد الممتا ر (عربی )کا مفتی غلام یٰسن کے اردو ترجمہ کرنے جو مد الابصار کے نام سے شائع ہونے کا ذکر مقالے میں کیا گیا ہے۔ مفتی عطاکے حکم پر عطاالرحمن کا اپنی اس کا وش مدالابصار کا تکملہ شمار کرنے جس کا نام قندیل الانوار تکملہ مدالابصار اردو ترجمہ جدالممتار رکھنے کا تذکرہ مقالہ میں کیاگیا ہے۔ ترجمہ کرتے وقت جو کام کئے گئے وہ مقالے میں پیش کئے گئے ہیں۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

431

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

38-40

Files

38-40.pdf

Citation

احمد رضا محدث بریلوی، اعلیٰ حضرت امام and حامد علی علیمی، ڈاکٹر, “قندیل الانوار ترجمہ جد الممتار[قسط اوّل],” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/431.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 397 (20 views)