رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق

Abstract خلاصہ

ڈاکٹروں کی اکثریت شریف فرض شناس ،دیانت دار اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھنے والے ماہرین پر مشتمل ہیں وہیں جو طبی ضابط اخلاق کی دھجیاں بکھیر نے جھوٹے سرٹیفیکٹ ،نشہ آور انجکشن کا فروغ ،ادویات ،رات کو ڈیوٹی پر حاضر ڈاکٹر ز نیند کے مزے اڑاتے مریض کی پریشانی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹرز کے ان بیما ر رویوں کی وجہ سے مریضوں و تیمارداروں کے درمیان ایک نفسیاتی کشمکش جنم لیتی ہے ۔ ایسی ہی کشمکش نقصانات سے بچنے کیلئے مولانا نے عبدالعزیز کو ایک میڈیکل ضابط تحریر کیا ۔ جس میں ایک طبیب کو کیا کیا کرنا چاہیے ؟ ایک طبیب کو ایک مریض کے ساتھ کیسا تعلق رکھنا چاہیے ؟ وہ طبی ضابط اخلاق جس میں مولانا نے طبیب کو اپنی ذمہ داریوں ومریض کے حقوق سے یو ں روشناس کیا ۔ میڈیکل ضابط اخلاق کے اصولوں کی وضاحت ،اس سےبہرہ مند ہونے کیلئےچند تجاویز ،اس پر عمل درآمد سے نتائج و فوائد مقالے میں شامل کئے گئے ہیں۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

400

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

41-45

Files

41-45.pdf

Citation

دلاور خاں، پروفیسر, “رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 25, 2018, http://research.net.pk/items/show/400.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 29 (62 views)