مطبع اہل سنت و جماعت بریلی: تاریخی پس منظر اور اشاعتی خدمات

Abstract خلاصہ

زیرمضمون میں مطبع اہل سنت کے قیام کے تاریخی پس منظر سمجھنے کیلئے حالات پر،اسکے اشاعتی خدمات پر ایک نظرڈالی گئی ہے ۔جس سے پتہ چلا مجلس علمائے اہل سنت کی محلہ سود اگراں بریلی میں قائم ہوا ۔ مطبع کے قیام کیلئے جن مخلصین اہل سنت نےمالی تعاون پیش کیا ان کے نام کی فہرست ،مطبع اہل سنت کی اشاعتی خدمات دینے جس کے نتیجے میں مولانا کی بےشمار کتابیں منظر عام پر آنے ،مطبع اہل سنت کی سیکڑوں کی تعداد میں مطبوعات ہونے،مطبع اہل سنت میں سے ۴مہتمم حضرات کا علم ہونے ،انکے نام مقالے میں شامل کیاگیا ہے ۔ مطبع اہل سنت جماعت کی زریں خدمات کا ایک سرسری جائزہ مقالے میں پیش کیاگیا ہے ۔ جس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے مطبع کی خدمات اس قابل ہیں ۔ اس پر باقاعدہ تحقیقی کام ہو اور اسکی ایک جدا تاریخ مرتب ہوکر منظرعام پرآئے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

394

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

44-50

Files

44-50.pdf

Citation

اسید الحق محمد عاصم قادری،علامہ, “مطبع اہل سنت و جماعت بریلی: تاریخی پس منظر اور اشاعتی خدمات,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed November 23, 2017, http://research.net.pk/items/show/394.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 63 (34 views)