کنز الایمان، تقدیسِ الوہیت اور عظمتِ رسالت کا پاسبان

Abstract خلاصہ

تفسیر وتاویل کے معنیٰ کی تفصیل جس میں تفسیر کا تعلق روایت اور تاویل کا تعلق درایت سے قرار دیا گیا ہے اس مقالے میں موجود ہے۔ موضوع تفسیر ، غرض وغایت ، انواع علم تفسیران تمام مباحث سے لیکر اس مقالے میں چند ضروری چیزوں کے بیان پر اکتفا کیاگیاہے۔ مراحل کے تین علم تفسیر ،تفسیر میں صحابہ کرام کا مقام ، تابعہ وتابعین ، مولانا کا صدرالعشریعہ کو قرآن کا ترجمہ املا کروانے پھر یہ ترجمہ کس انداز سے ہوا؟ اور کس خوش اسلوبی سے وجود میں آیا ؟ اسکی ایک جھلک ارباب علم وادب اور صاحبان فضل وکمل کے تاثرات مقالے میں شامل ہیں ۔ جس سے مولانا کی علوم قرآن پر گہری نظر اور تفسیر قرآن میں امتیازی مقام حاصل تھا۔ چند مثالیں انکے علوم قرآن پر گہری نظر اور تفسیری معلومات سے متعلق مقالے میں پیش کی ہیں ۔ اس مقالے میں مولانا کے تفسیری مباحث ان تمام پہلوؤں سےپیش کئے ہیں۔ تفسیرالقرآن بالقرآن،تفسیر القرآن بالحدیث ،جس سے مولانا کا تفسیر میں مقام ومہارت کا پتہ چلتا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

387

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

191-197

Files

191-197.pdf

Citation

اسد محمود کاظمی، پروفیسر سید, “کنز الایمان، تقدیسِ الوہیت اور عظمتِ رسالت کا پاسبان,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 20, 2018, http://research.net.pk/items/show/387.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 138 (43 views)