کنز الایمان، اپنے مفسرین کی نظر میں

Abstract خلاصہ

علم ومعلم کی اہمیت قرآن مقدس کے بیان سےواضح کی گئی ہے۔ علوم اسلامیہ کے سوا دیگرعلوم کی تحصیل میں محدث بریلوی کے مقالے میں موجود ضابطےکی روشنی میں ہم درج ذیل نتائج اخذ کرسکتے ہیں۔ وہ علوم جوعلوم دینیہ کی سمجھ کیلئےذریعہ ہوں،مثل منطق،ریاضی،ہیت وغیرہ ان کے حصول میں کوئی حرج نہیں۔وہ علوم جو دین کے امور میں فیصلےکےصدور میں معاونت کرتے ہیں اور انہیں حاصل نہ کرنے پرغلطیوں کا احتمال ہو ایسے علوم کا حاصل کرنا محمودہے۔ دین کے علم کے سوا دیگر علوم کا ہی ہورہنا غفلت ہے ،وقت کا ضائع کرنا ہے۔ایسے علوم کا حاصول ناروا ونقصان ہے۔ اس لحاظ سے محدث بریلوی کے چند ارشادات مقالے میں موجود ہیں۔ چند شرائط تعلیم وتعلم کی مولانا کے سات نکات مقالے میں موجود ہے۔علم ومعلم کی اہمیت قرآن مقدس کے بیان سےواضح کی گئی ہے۔ علوم اسلامیہ کے سوا دیگرعلوم کی تحصیل میں محدث بریلوی کے مقالے میں موجود ضابطےکی روشنی میں ہم درج ذیل نتائج اخذ کرسکتے ہیں۔ وہ علوم جوعلوم دینیہ کی سمجھ کیلئےذریعہ ہوں،مثل منطق،ریاضی،ہیت وغیرہ ان کے حصول میں کوئی حرج نہیں۔وہ علوم جو دین کے امور میں فیصلےکےصدور میں معاونت کرتے ہیں اور انہیں حاصل نہ کرنے پرغلطیوں کا احتمال ہو ایسے علوم کا حاصل کرنا محمودہے۔ دین کے علم کے سوا دیگر علوم کا ہی ہورہنا غفلت ہے ،وقت کا ضائع کرنا ہے۔ایسے علوم کا حاصول ناروا ونقصان ہے۔ اس لحاظ سے محدث بریلوی کے چند ارشادات مقالے میں موجود ہیں۔ چند شرائط تعلیم وتعلم کی مولانا کے سات نکات مقالے میں موجود ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

386

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

182-190

Files

182-190.pdf

Citation

ادریس رضوی، مولانامحمد, “کنز الایمان، اپنے مفسرین کی نظر میں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 15, 2018, http://research.net.pk/items/show/386.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 181 (32 views)