کنز الایمان اور صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی

Abstract خلاصہ

امجد علی اعظمی کی ولادت ووصال سن ہجری کاذکرمقالے میں کیا گیا ہے۔ صدرالشریعہ علوم وفنون کے اس گلستان کا نام ہے،جسکی خشبو سے سارا عالم چمک رہا ہے۔ آپ کے اکتساب کرنے والے متعلقین وتلامذہ میں اشہر علماءمصنفین گزرے ہیں۔ جنہوں نے آپکے علمی مشن کو جاری رکھا اور تصنیف واشاعت ودرس وتدریس کے زریعہ خدمت دین واصلاح فکرونظر کا فریضہ انجام دیا۔ امجد علی کے تلامذہ کے چند نام مقالے میں شامل ہیں۔ صدرالشریعہ فقہ وعلوم حدیث میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ فقہ حنفی کا دائرۃالمعارف بہار شریعت جو ۱۷حصوں پر مشتمل ہے۔ آپکی تصانیف میں سرفہرست ہے۔ امجد علی مولانا کے فیض یافتہ تھے،مولانا نے آپکو خلافت دی۔ اسلامی جامعات کیلے صدرالشریعہ نے نصاب تعلیم مدون کیا تھا جسکی تفصیل اختر حسین نے اپنے مقالے صدرالشریعہ کامرتب کردہ نصاب تعلیم میں تحریر کی ہے۔ تفصیل کیلے ماہنامہ اشرفیہ نمبرمقا لے میں شامل ہے۔ صدرالشریعہ ایک ماہر تعلیم تھے ،آپ نے تعلیمی نکات کو اسلامی نکتہ نظر سے بیان کیا ہے۔ بہارشریعت کے سولہویں ۱۶حصے کے ایک باب جسکی مدد سے مقالے میں صدرالشریعہ کے بعض تعلیمی نظریات نقل کئے گیے ہیں۔ جس سے پتہ چلتا ہے امجدعلی اعظمی کے دینی وعلمی افکاراور تعلیمی مقاصد کے مزید نئےگوشے اجاگر ہوسکتے ہیں۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

385

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

179-181

Files

179-181.pdf

Citation

عطاء الرحمٰن قادری رضوی، حافظ محمد, “کنز الایمان اور صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed September 24, 2018, http://research.net.pk/items/show/385.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 248 (35 views)