فتاوٰی رضویہ کی عبارت پر ایک شبہ اور اس کا ازالہ، عمامے سے متعلق فتاوٰی رضویہ میں موجودحدیث کی تحقیق

Abstract خلاصہ

امام بیہقی نے اپنی کتاب "شعب الایمان" میں خالد بن معدان سے ایک مرسل حدیث پاک نقل کی ہے۔ حدیث کو امام سیوطی نےجامع صغیرومتقی الہندی نے کنزالعمال میں نقل کیا ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں اس حدیث کے فضائل میں اس حدیث کے ایک لفظ اعتموکا معنیٰ عمامہ باندھنے کے بیان کئے۔ اسے علامہ نے درست قرار نہ دینے اور اس پر شبہ اور اس شبہ کا ازالہ کیا مقالے میں اسکی بحث کی گئی ہے ۔اس مقالے سے پتہ چلا کے فتاویٰ رضویہ میں بیان کی گئی عبارت جس میں حدیث کا ایک لفظ اعتموکے معنیٰ عمامہ باندھنا بلکل درست ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

307

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

88-91

Files

088-091.pdf

Citation

اسید الحق محمد عاصم قادری،علامہ, “فتاوٰی رضویہ کی عبارت پر ایک شبہ اور اس کا ازالہ، عمامے سے متعلق فتاوٰی رضویہ میں موجودحدیث کی تحقیق,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 24, 2018, http://research.net.pk/items/show/307.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 266 (22 views)