امام احمد رضا اور برطانوی نو مسلم--پہلی قسط

Abstract خلاصہ

دوقسطوں پر مشتمل اس مقالے کے پہلے حصے میں احمد رضا خاں کے  ابتدائی حالات  ، بیعت ، سفر حج، اور طلبا سے محبت ، تواضع اور مہربانی کے رویہ بیان کیا گیاہے۔ تقدیس الوہیت و رسالت کے لیے آپ کی کوششوں، حضور اقدس  سے والہانہ محبت، زائرین حرم اور سادات سے آپ کے خصوصی برتاؤ،  اولیاکے احترام اور تصرفات کا اثبات پر  آپ کی تحریروں کا تذکرہ  ہے۔ دوسری قسط میں نو مسلموں کے لیے ان کی زندگی اور تعلیمات کے اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ اولیا اور صوفیا کی متصوفانہ زندگیوں کی تشریح اور پیروی ان کا درس ہے۔ آپ کی تعلیمات  سنت نبوی کے فروغ پر مبنی ہیں۔ ان کی مہربانی، نرم خوئی ، روحانی زندگی، اور وہابیت کی غلط تعلیمات کی تردید، ان کی تحریرات میں منطقیانہ اور مدلل وضاحتیں نو مسلموں کے فکر و جذبہ اور اذہان کو متاثر کرتی ہیں۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

3

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

25-28

Files

25-28.pdf

Citation

احمد یوسف اینڈریوز، پروفیسر and عبد النعیم عزیزی ، ڈاکٹر, “امام احمد رضا اور برطانوی نو مسلم--پہلی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed November 23, 2017, http://research.net.pk/items/show/3.

Social Bookmarking

Position: 13 (85 views)