امام احمد رضا کا معیارِ تحقیق

Abstract خلاصہ

مولانا کا معیار تحقیق بہت بلند ہے ،ان کی تمام تصانیف اپنے اپنے موضوع پر زبردست تحقیقی ذخائر سے مالامال ہے۔ اس سلسلے میں آپ کے سوانح نگار ودیگر مصنیفین نے مولانا کی تصانیف کے اعلیٰ معیارکا اعتراف کرتے ہوئے جو کچھ لکھا وہ مقالے میں موجود ہے۔ کس طرح مولانا کے معیارتحقیق کوبلند کیا گیا ہے۔ اس پر بہت سے محقیقن نے اپنے اپنے طور پر روشنی ڈالی ہے۔ جس سے پتہ چلا آپ کو اسلامی علوم کے ساتھ عصری علوم وفنون میں بھی زبردست دخل تھا۔ اتنی زبردست بحث آپ ہی کا خاصہ ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

297

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

21-24

Files

21-24.pdf

Citation

رضا الرحمٰن عاکف سنبھلی، ڈاکٹر, “امام احمد رضا کا معیارِ تحقیق,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/297.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 249 (29 views)