مخدوم بہار شیخ شرف الدین یحیی منیری، محدث بریلوی کی نظر میں

Abstract خلاصہ

مخدوم الملک شرف الدین احمد یحیٰ کا تعارف ، انکی تصانیف ، علمی ارشادات کی اہمیت وافادیت کا ذکر ، ہندوستان کے عہد برطانوی میں مخدوم الملک کی ارشاد گرامی کو مسلکی ونظریاتی ماحول میں غلط مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی طرح ڈالی جارہی تھی ، اس وقت مولانا کا ایک علمی وفقہی رسالہ ’’حجب العوارعن مخدوم بہار‘‘یہ رسالہ اس وقت لکھا گیا جب ہندوستان میں عدم تقلید کے حامیوں کا طبقہ حضرت مخدم کے ایک قول کی معنویت وافادیت کو اپنے باطل خیالات کی تائید میں دلیل کے طور پر پیش کیا تھا۔ مولانا نے اس رسالہ میں اصول تحقیق کی روشنی میں دیکھنے اور دیکھانے کی کامیاب کوشش کی ۔ مخدم الملک کی عبارت کا جو غلط مطلب ومفہوم اخذ کیا جارہا تھا اس کا بہترین ازالہ کیا اس رسالہ سے ان باتوں کی تفصیل اس مقالے میں نقل کی گئی ہے۔ جس سے پتہ چلا مخدوم بہار کا مقام مولانا کے نزدیک کتنا بلند وبلا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

`268

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

17-18

Files

17-18.pdf

Citation

نثار احمد مصباحی ، مولانا, “مخدوم بہار شیخ شرف الدین یحیی منیری، محدث بریلوی کی نظر میں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/268.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 52 (59 views)