[مفتیٔ اعظم ہند کے] فتاوٰی مصطفویہ کا نثری اسلوب

Abstract خلاصہ

مولانا کے بیٹے مصطفیٰ رضا علم وزہد تقویٰ میں یکتائے روزگارتھے۔ مصطفیٰ رضا کی عظمت فقاہت تو اشکار ہے۔ فتاوٰی مصطفویہ سے چند اقتباسات اس مقالے میں موجود ہیں۔ جس میں سیاسی ومعاشرتی نوعیت کے مسائل ،فرقہائے باطلہ کا رد و تعاقب بھی ہے۔ لہٰزا طنزو تعریض، خطابیہ انداز وغیرہ کے بھی نمونے موجود ہیں نیز بیان میں جوش وزور بھر گیا ہے۔ کہیں تو انشاء پردازی کا حسین رنگ نمایاں ہے، مصطفیٰ رضا نے محاورات کا بھی استعمال کیا اور کہیں تحریر میں شعری فضاء کا اہتمام خوب ہے۔ فتاویٰ مصطفویہ کے اس مختصر نثری اسلوب کے جائزے سے یہ حقیقت واضح ہے مصطفیٰ رضا کو زبان وبیان پر زبردست عبور حاصل تھا، آپ نے سائلین وقارئین کی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریر میں لطیف مطالعہ کی کیفیت کو برقرار رکھا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

266

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

23-31

Files

23-31.pdf

Citation

عبد النعیم عزیزی، ڈاکٹر, “[مفتیٔ اعظم ہند کے] فتاوٰی مصطفویہ کا نثری اسلوب,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed June 20, 2018, http://research.net.pk/items/show/266.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 271 (26 views)