رضاؔ بریلوی، تاریخ اُردو کا نظر انداز شدہ شاعر

Abstract خلاصہ

جس جہت سے مولانا کا مطالعہ کریں وہ یکتاوتنہا نظر آتے ہیں۔ خواہ علمی وتحقیقی مباحث ہوں ، ادبی ولسانی ،ہر میدان میں آپکی حیثیت قائدانہ نظر آتی ہے۔ محی الدین الوائی مصر کے اقتباس کا ترجمہ، مولانا کی ولادت ،علم وفضل ، علوم اسلامیہ ،عقلیہ ونقلیہ کے زبردست فاضل محقق ،قادر الکلام شاعرہونے کا تذکرہ اس مقالے میں شامل ہے۔ مولانا تاریخ اردو کا ایک نظرانداز شدہ شاعر کے سلسلہ میں عرض ومعروض سے پہلے اردو زبان کی ابتداء ،جائے پیدائش و عروج و ارتقاء اور اصناف سخن سے متعلق چند جملے پیش کئے گئے ہیں۔ محققین کی آراء ،مولانا کا نام اردو تاریخ سے غا ئب کردیاگیا ،اس سے متعلق مسعود احمد کا اقتباس مقالے میں نقل کیاگیا ہے۔ اردو زبان کے حوالے سے ڈاکٹر ملک زادہ کے خیالات مولانا کی نعت گوئی کے سلسلے میں مقالے میں شامل ہیں ۔ مشتاق احمد نظامی نے مولانا کی شاعری میں بے پناہ محبت ،جزم واحتیاط کوجن لفظوں میں بیان کیا وہ اور مولانا کے شعری محاسن کو رضا کے اشعار مقالے میں موجود ہیں ۔ مولانا کے اس بے التفاتی کے پیچھے مسلکی تعصب و تنگ نظری واضح دیکھی جاسکتی ہے ۔ جس سے پتہ چلا مولانا کے ادب پر کوئی کتاب منظرعام پر نہیں آئی، مولانا کی تصنیفات و دیگر مباحث علمیہ میں پوشدہ ادبی خزانوں کو یکجا کرنا چاہیے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

260

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

20-24

Files

20-24.pdf

Citation

قیصر وارثی ، سید, “رضاؔ بریلوی، تاریخ اُردو کا نظر انداز شدہ شاعر,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed September 24, 2018, http://research.net.pk/items/show/260.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 248 (35 views)