امام احمد رضا اور نظریۂ روشنی

Abstract خلاصہ

مولانا موجود ہ صدی میں دینی علوم و جدید سائنس خدمات میں ایک ایسی ہستی ہیں۔ جس نے ۶۵سالہ دورحیات میں علمی تحقیقات کو عروج پر پہنچادیا اور علمی دنیا میں ایک انقلاب کردیا۔ مولانا علمی دنیا میں سبقت لے گئے سو سے زیادہ علوم پر کامل مہارت اور ہزاروں سے زائد تصانیف اسکا کھلا ثبوت ہیں۔ روشنی کیا ہے؟ روشنی کی ماہیت اور نظریات و قوانین کو سمجھنے کیلے مختلف ادوار میں مختلف عالمی سائنسدانوں اور مفکرین کے تحقیقی وتخلیقی خدمات کے حوالےسے انکے نام مقالے میں شامل ہیں ۔ مولانانے اپنے تخلیقی ذہن سے نظریہ روشنی کے جن موضوعات پر بحث کی ہے ۔ انکا ذکر اور تصانیف میں نظریہ روشنی سے متعلق چند اصل عبارتیں ہیں۔ فتاویٰ رضویہ جلد سوم میں پادری کا جواب دیتے ہوئے رسالہ العمصام میں جب رب تعالیٰ کی اور اسلام کی بلادستی کو برقرار رکھتے ہوئے الٹراساؤنڈمشین کا فارمولاانعکاس نور ،انعکاف نور اور فزیکل آپٹکس کے تحت بیان کیا ہے ۔ جو آجکل جدید سائنس کی رو کہلاتا ہے اور مقالے موجود ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

239

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

203-205

Files

203-205.pdf

Citation

مالک، ڈاکٹر محمد, “امام احمد رضا اور نظریۂ روشنی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed January 23, 2018, http://research.net.pk/items/show/239.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 298 (17 views)