امام احمد رضا کا فقہی مقام اور امتیازات

Abstract خلاصہ

مولانا کی پیدائش ،آباؤاجداد فضل و کمال کے تاجداروعلم کے شہنشاہ تھے ۔ آپکی پانچویں پشت میں مولانا کی فقاہت و بصیرت و تحقیق کی چند مثالیں مقالے میں پیش کی گئیں ہیں جن سے مولانا کے فقہی مقام کی ایک جھلک سامنے آتی ہے۔ تین عنوانوں وضو، اذان ،سود پر گفتگو ، مولانا کے فتاویٰ میں سے چند ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو دیگرکتب فتاویٰ میں بہت کم نظر آتی ہیں مقالے میں چند خصوصیات پر مختصر گفتگو کی گئی ہے ، جس سے مولانا کی فقہی بصیرت سب پر واضح ہوجائے گی۔ سردست حاشیہ طحطاوی پر مولانا کی تعلیقات کے چند نمونے بھی مقالےمیں پیش کئے ہیں جن سے اہل علم و دانش مولانا کے حواشی وتعلیقات کی کیا حیثیت ومقام ہے کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

229

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

98-120

Files

098-120.pdf

Citation

انواراحمد خا ن، پر و فیسر ڈاکٹر, “امام احمد رضا کا فقہی مقام اور امتیازات,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed January 23, 2018, http://research.net.pk/items/show/229.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 226 (20 views)