جنوبی پنجاب میں فکر رضا کے پہلے ترجمان، حضرت علامہ سیداحمد سعید کاظمی --پہلی قسط

Abstract خلاصہ

مولانا کے عشق واخلاص نے جہاں کو متاثرکیا،آپکےعقیدت مندوں میں جہاں ساراعالم ہے وہیں بڑے بڑے اہل اللہ شریعت وطریقت کے شہسواراور وارثان محراب ومنبر مولانا کی محبت میں گرفتار ہیں۔ مولانا نبی اقدس کےعاشق صادق ہیں ۔ جو مولانا سےمحبت کرتا ہے اسی نسبت کے باعث کرتاہے ۔ احمد سعید کاظمی کی مولانا سے محبت کا جائزہ اس مقالے کے ذریعے لیاگیا ہے ۔ جس پتہ چلتا ہے سید احمد کاظمی عالم دین و پنجاب میں فکررضا کے پہلے ترجمان تھے۔ دیوبندیوں کا مولانا پر الزام لگانے،احمد کاظمی کا کتاب (التبشیربرد التخدیر)لکھکرثابت کرنا کے مولانا پر الزام غلط وبے بنیاد ہے،اسکا تذکرہ مقالے میں شامل ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

221

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

20-22

Files

20-22.pdf

Citation

صلاح الدین سعیدی ، محمد, “جنوبی پنجاب میں فکر رضا کے پہلے ترجمان، حضرت علامہ سیداحمد سعید کاظمی --پہلی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/221.

Social Bookmarking

Position: 293 (26 views)