مولانا احمدرضا خاں کے اسلوب کا تنقیدی جائزہ

Abstract خلاصہ

مولانا کی شخصیت ہمہ جہت اور آفاقی حیثیت رکھتی ہے ۔ مولانا کی تحریروں میں قدیم و جدیدعلوم وفنون کے موضوعات پائے جاتے ہیں۔ اس لیے انکا اسلوب تحریر بھی ہمہ جہت پہلولئے ہوئے ہے۔ آپ کی تصانیف پر گہرائی کے ساتھ نظر ڈالنے پر معلوم ہوتا ہے ۔ آپ سے جس نے جس زبان واسلوب میں سوال کیا آپ نے اسی انداز میں جواب دیا ۔ مولانا جملہ فنی تقاضوں اور تحریر و تقریرکی خوبیوں سے بخوبی آگاہ اور بات کہنے کا سلیقہ جانتے تھے ۔ اس مقالے میں مولانا کے اسلوب کا جائزہ لیاگیا جس سے پتہ چلا جملہ فنی تقاضوں اور تحریر وتقریرکے اندر آپکا اسلوب بیان وطریقہ استدلال صاف نظر آتا ہے ۔ آپکی تحریروں میں آپکی مکمل شخصیت نظرآتی ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

220

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

17-19

Files

17-19.pdf

Citation

رضا الرحمٰن عاکف سنبھلی، ڈاکٹر, “ مولانا احمدرضا خاں کے اسلوب کا تنقیدی جائزہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/220.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 355 (29 views)