قرآن، امام احمد رضا خاں اور ایٹمی پروگرام

Abstract خلاصہ

قرآن حکیم علوم ومعارف، فصاحت بلاغت کا ایک بحرجس میں کائنات کی ہر خشک وتر چیزکا اشارہ وکنایہ کا ذکر موجودہے۔انکو جاننے کیلے نور بصیرت کا ہونا ضروری ہے جو اللہ تعالٰی اپنے خاص بندوں کو دیتا ہے ۔معرفت کلام الٰہی سے بہرہ ور اور دینی علوم سے مکمل طور پر معلومات مفکر مولانا کی شخصیت نمایاں نظر آتی ہے۔ مختلف ادوارمیں مفکرین وسائنسی ماہرین کے مختلف نظریات سامنے آتےہیں۔ چند معروف سائنسی ماہرین ومفکرین کو مختلف ادوار میں دیکھا گیا جن کی فہرست میں دونام جداگانہ حیثیت رکھتے ہیں ۔ مولانا و ڈاکٹر عبدالقدیر جن سے مسلمانوں کا سرفخر سے بلند ہونے کا ذکر مقالے میں موجود ہے۔ مقالے میں موجود قرآنی آیات سے یہ نکات سامنے آتے ہیں ۔( ۱) ایٹم کو توڑا جاسکتا ہے،۲)ایٹم کو تباہ کیا جاسکتا ہے،۳) اس پروسس کے نتیجے میں ایٹمی توانائی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ قرآن کریم ۱۴۰۰سال پہلے ایٹم ،نیوکلیرفیس اٹامک ٹیکنالوجی اور جوہری پروگرام سے متعلق واضح نشاندہی کرتے ہوئے غوروفکر کی دعوت دے رہاہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

219

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

8-9,12

Files

08-09.pdf

Citation

مالک، ڈاکٹر محمد, “قرآن، امام احمد رضا خاں اور ایٹمی پروگرام,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 19, 2018, http://research.net.pk/items/show/219.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 125 (44 views)