امام احمد رضا اور پانی کی رنگت

Abstract خلاصہ

پانی ایک لطیف سیال ہے۔ یہ طہارت کے لیے عمومی طور پر استعمال ہوتا ہے۔ وضو و غسل کے لیے پانی کی تین شرائط رنگ، بو اور ذائقہ ہیں۔ پانی میں کسی رنگ دار شے کے ملنے پر طہارت کے قابل ہونے کے لیے رنگ کا اعتبار ہوتاہے۔ پانی کے رنگ سے متعلق بعض علما کا موقف ہے کہ وہ بے رنگ ہے۔  بعض کا موقف ہے کہ اس کا رنگ سفید ہے۔ جبکہ بعض علما نے پانی کا رنگ سیاہ ہونے کا موقف اختیار کیا ہے۔ احمد رضا خاں نے ان تینوں نظریات کا جائزہ لینے،  ان پر جرح اور تطبیق کے بعد اپنا موقف پیش کیا ہے کہ پانی کا خالص سیاہ نہیں مگر اس کا رنگ سفید بھی نہیں بلکہ میلا مائل ہے اوروہ صاف سفید چیزوں کے مقابل آکر کھل جاتا ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

2

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

17-21

Files

17-21.pdf

Citation

مجید اللہ قادری، پروفیسر ڈاکٹر, “امام احمد رضا اور پانی کی رنگت ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed November 23, 2017, http://research.net.pk/items/show/2.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 4 (122 views)