مولانا نقی علی خاں کی تصنیف’’ھدایتہ البریہ الی الشر یعتہ الاحمدیہ‘‘ ایک جائزہ

Abstract خلاصہ

محمد نقی علی ان مقتدر علمائےدین میں سے ہیں جن کی زندگی کے دن رات خدا و رسول کیلے وقف تھے جنہوں نے اخلاص وللبیت کا پیکر بن کر مختلف طریقوں سے دین متین کی وہ بے شمار خدمات انجام دیں جنہیں رہتی دنیا فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ نقی علی کا اپنی سیرت طیبہ ارشادوہدایت کا فریضہ انجام دینے،اپنے عمل سے لوگوں کے دلوں میں نبی اقدس کے عشق ومحبت کی روح پھونکنے ،بے لوث خدمت دین کرنے کی تلقین کرنے،استغنا وقنات ،سخاوت و شجاعت وکرم ومروت کا سبق سکھانے تدریس وتعلیم کے ذریعہ خدمت دین کرنے اور اس شان سے علم کی دولت تقسیم کرنے ،آپکی درسگاہ کے فیض یافتگان علمی دنیا میں عظیم ترین مرتبے پر فائز ہونے کا تذکرہ مقالے میں شامل ہے۔نیاز احمد آپکے علمی جلالت وتدریس خدمات کا جو ذکر کیا وہ اور آپکے تلامذہ، مولانا کا اپنی تمام تر علمی صلاحیتوں کو نقی علی کی تعلیم وتربیت کو سرمایہ قرار دیتے ،مولانا نے آپکے اور فقہی عظمت و رفعت کے بارے جو کہا وہ مقالے میں شامل ہے،مولانا نے نقی علی کی پچیس کتابوں کا ذکر کیا جن کے نام اورانکے بارے میں مولانا نے جوکہا ،مولانا نقی کی ایک عظیم تصنیف (ہدایۃالبریۃ)کے بارے میں قدر تفصیل اور اس کتاب میں موجود دس فرقوں کا ذکر فرقہ اولٰی کے رد و اصلاح کے بارے میں حضرت مصنف کے جو ارشادات ہیں انکی تلخیص وتسبیل ،فرقوں کا تعارف ،مختصر دوسرے امور مذکور ، متفرق اقتباسات کا تذکرہ مقالے میں کیا گیا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

196

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

47-61

Files

047-061.pdf

Citation

عبد السلام رضوی ، مولانا, “مولانا نقی علی خاں کی تصنیف’’ھدایتہ البریہ الی الشر یعتہ الاحمدیہ‘‘ ایک جائزہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed August 14, 2018, http://research.net.pk/items/show/196.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 247 (32 views)