علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی قادری میرٹھی

Abstract خلاصہ

احمد نورانی کی ولادت،۸سال کی عمر میں قرآن مع تجوید حفظ کرنے ،۱۱سال سے مسلسل تراویح میں قرآن سناتے رہنے ،گریجویشن،مدرسہ اسلامیہ فراغت،دورہ حدیث مکمل کرنے ،والد سے بیعت بہ سلسلہ قادری ،ہندو عرب وعجم کے مشائخ سے خلافت واجازت حاصل کرنے ،ہزاروں کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں داخل کرانے ، ہزاروں غیر مسلموں کو مشرف بہ اسلام کرانے ،مولانا نورانی کا پاکستان آنے ،والد کے انتقال کے بعد عالمی تبلیغ کی ذمہ داری سنبھالنے اور آخری تک جاری رکھی ،عالمی اسلامی کانفرنس میں ورلڈ اسلامک مشن کے صدر منتخب ہوئے اور اپنی حیات تک اپنے والد کے لگائے پودے کو پروان چڑھانے پوری دنیا میں آپ ایک ممتاز عالمی مبلغ اسلام وسفیر اسلام سے پہنچانے جاتے ہیں،اس کا تذکرہ مقالے میں شامل کیا گیا ہے۔ مولانا نورانی کے ۵۰سال گزارنے اس ملک کی سیاست میں بھر پور حصہ لیا اور اپنا کردار ادا کیا ۔ اس نصف صدی کی ملکی سیاست میں آپکی گراں قدر خدمات ہیں۔ مقالے میں چند اہم بنیادی کارناموں کا ذکرکیا گیا ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

194

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

18-23

Files

18-23.pdf

Citation

مجید اللہ قادری، پروفیسر ڈاکٹر, “علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی قادری میرٹھی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/194.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 129 (43 views)