کلام رضا میں پھولوں کا مشکبار تذکرہ

Abstract خلاصہ

مولانا وہ ذات ہیں جو محبوب کے دیار کے کانٹےدامن میں سمانا چاہتے تھے اوراردو ادب میں نعت شاعری کی ایک پاکیزہ صنف ہے۔بہت سے شعراءنے نعتیہ اصناف کا احاطہ کیا،اپنے عشق کا اظہار بارگاہ سرورقونین میں شعری رنگ میں کیا ہے۔ حضرت حسان بن ثابت سے لے کر مولانا تک کے دبستان نعت میں محبوب کے عشق کی خوشبوجھلک رہی ہے،مولانا نے نعت نبی اقدس کی مہک سے چمن کے گل وغنچوں کومہکا دیا ۔ مقالے میں موجود اشعار سے پتہ چلا دور حا ضر میں ساری دنیا میں کلام رضا کے نغمےروحوں کو مہکا کررہے ہیں۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

193

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

25-27

Files

25-27.pdf

Citation

غلام مصطفیٰ رضوی, “کلام رضا میں پھولوں کا مشکبار تذکرہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 19, 2018, http://research.net.pk/items/show/193.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 35 (65 views)