پروانہ اعلیٰ حضرت، مصلح اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی

Abstract خلاصہ

علامہ مصلح دین صدیقی کی شخصیت ، پیدائش،۱۴برس میں قرآن مجید حفظ کرنے ، مدرسہ تعلیم ، والد کا آپکو مزید تعلیم کیلئےمبارکپور بھیجنے ،مبارکپور سے ناگپور تشریف لانے ،نکاح ،دور حدیث مکمل کرنے ،امجد علی اعظمی کا آپکو سند خلافت نوازنے کا واقعہ مولانا کے شہزادے حامد رضا،مصطفٰی رضا،ضیاءالدین مدنی کا قاری صاحب کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ ،سلسلہ سنوسیہ ، شازلیہ، منوریہ،معمریہ اورسلسلہ اشرفیہ کی خلافت واجازت سے نوازنے اور پاکستان بننے کے بعد قادری صاحب امجدعلی کے صحیح جانشیں ثابت ہونے کا تذکرہ مقالے میں شامل کیاگیا ہے۔ سفرآخرت میں وصال سے ایک دن پہلے روح وموت کے عنوان پر تقریر کی ،آپکے وصال کاتذکرہ مقالے میں شامل ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

189

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

20-22

Files

20-22.pdf

Citation

تراب الحق قادری،علامہ سید, “پروانہ اعلیٰ حضرت، مصلح اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/189.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 238 (29 views)