عربی نثر میں امام احمد رضا کا اسلوب اور فنی محاسن

Abstract خلاصہ

ادیب کی تعریف،ہر زبان کے سینکڑوں ،ہزاروں افراد میں بہت کم لوگ ہی اپنی لغت کے( ادیب )ہوا کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک نام مولانا کا ہے۔ جنکی انفرادی خصوصیت یہ ہے،وہ اپنی لغت ام یعنی مادری زبان کے ادیب ہی نہیں عربی ، فارسی ، اردو،ہندی چاروں زبانوں کی روح شناس و پائے کے ادیب نظر آئیں گے۔ مولانا کی عربی نثر پر انکے علمی اسلوب وفنی خصوصیات پر ریسرچ کا ذکر،اپنے خیالات ،افکار ، نظریات ، جذبات کو الفاظ وعبارت کے آئینہ میں ڈھا لنےاور شو کرنے کا نام، اسلوب کی دوقسمیں شامل کی گئیں ہیں۔ مولانا کی عربی نثر فنی خصوصیات سے مکمل و بھر پور ہیں، مقالے کے حجم کے پیش نظر اختصار کے ساتھ چند ایک نکات پر بحث کی گئ ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

180

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

100-106

Files

100-106.pdf

Citation

عتیق الر حمن شا ہ بخا ری ، صاحبزادہ جسٹس, “عربی نثر میں امام احمد رضا کا اسلوب اور فنی محاسن,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 25, 2018, http://research.net.pk/items/show/180.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 137 (30 views)