آفتاب آمد دلیلِ آفتاب--سلام رضا کا جائزہ

Abstract خلاصہ

عقیدہ وعقیدت یکجا ہوجائیں تو حاضری وحضوری کی اکائی بن جائیں اور عقل وعشق ایک دوسرے میں یکجا نظرآئیں تو مولانا کا سلام( مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ) تخلیق (پیدا) ہوتا ہے ، سننے وپڑھنے والے بے شمار زروں کو عشق کے نور سے چمکاکر آفتاب بنادیتا ہے۔گویا آفتاب آمد دلیل آفتاب کی منزل پر پہنچا دیتا ہے۔ سلام ونعت کی تعریف ،اس سلام مصطفٰی جان رحمت کے تین طبقے جس میں نبی اقدس کی شان رسالت ،سراپا نور ، شاہ کے توسط سے امت کی قابل رشک قسمت کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ سلام کے تمام اشعار میں سے کسی ایک شعر میں بھی مولانا نے نعت کی مستند تعریف سے کمی نہیں کی۔ سلام ونعت وقصیدہ کے مقالے میں موجود مطالعہ سے یہ نتیجہ سامنے آتا ہے۔ بیان ذات ختمی مرتبت پھیلےتو کائنات سمٹےتو نام نبی ۔ تمام سمندر ،سیاہی ،سارے درخت قلم اور پوری کائنات صفحات میں بدل جائیں تب بھی سیرت طیبہ کا احاطہ ممکن نہیں ،مولانا کی متذکرہ تخلیق سراپا، نعت ، قصیدہ اور اسلام چاروں رنگوں کے ساتھ پوری کائنات کو رنگین بنادیتی ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

179

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

91-98

Files

091-098.pdf

Citation

انوار احمد زئی ، پروفیسر, “آفتاب آمد دلیلِ آفتاب--سلام رضا کا جائزہ,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed June 23, 2018, http://research.net.pk/items/show/179.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 148 (33 views)