امام احمد رضا خان ایک موسوعاتی سائنسدان
Abstract خلاصہ
قرآن حکیم نے انسانی ،خارجی کائنات وخالق کائنات سے متعلق ایک نئے اسلوب بیان وانداز فکر کی غوروفکرڈالی ،جسےآج کل اصلاح میں انٹرڈسپلینری وھولسٹک کہتے ہیں۔ قرآن حکیم کے بعد دوشخصیتیں کو قابل ذکرولائق توجہ قراردیا۔ جنہوں نے خالص دینی پلیٹ فارم سے اس قسم کی بین الموضوعا تی وکلیاتی موقف اپنا کراسکی تعلیم دی ۔ ان دونوں شخصیتوں کا تعارف مقالے میں کیا گیا ہے۔ مولانا تقسیم پاک وہند سے پہلے ہندوستان میں دینی پلیٹ فارم پر واحد شخصیت نمودار ہوئے جنہوں نے نرے سپیشلائزین کی روش سے ہٹکر علوم وفنون کے بارے میں وہی انسائیکلوپیڈیائی ،موسوعاتی ، انٹرڈسپلینری وھولسٹک رویہ اپنایا جومشرق کے قدیم سائنسدانوں،فلسفیوں،علماء،فقہاءومورخین کا معمول رہا۔ جن میں سےہرایک فرد نے ایک حیرت انگیزانسائیکلوپیڈیائی نوع انسانی کیلئے چھوڑا۔ مولانا کے ایک ہزار تصانیف ،حاشیوں وشرحوں کا ذخیرہ چھوڑنے،مولاناکے تحقیقات ومباحث ہیڈئینگ کے ذریعے،مولانا وہ نابغہ روزگارذہن ہے جس نے اس قسم کی ظواہریت،مادیت اور حسیت پر مشتمل لاادریت کے مضمرات کو بھانپ لینے اوراسکے منطقی وعلمی مغالطوں کی نشاندہی کرنے کو میشن بنانے کا تذکرہ مقالے میں موجود ہے۔اس گفتگو کیلے ایک ضروری مختصر سا تمہیدی پس منظرمہیا کیاگیا ہے۔ انسانی دماغ اس کرہ زمین پر سب سے ذیادہ پچیدہ مشینری ہے اس پر مقالے میں مختصر بحث کی گئ ہے۔ جس سے پتہ چلا انسانی دماغ کی استعدادوصلاحیت کمپیوٹر کی قوت سے ناقبل بیان،لامتناہی طور پرزیادہ ہے ۔ یہی وہ نکتہ ہے جسے مولانا نے اپنی مشہور تصنیف میں اس حسن وخوبی کے ساتھ سمجھایا ،جس کوپڑھکر عرب وعجم کے مشاہیر علماءوفضلاء نے اس پر تقاریط لکھ کر اسکے مصنف کو خراج تحسین پیش کیا۔
Author/Editor مصنف ؍ مرتب
Publisher
Publication Date تاریخ اشاعت
Format
Language
Type
Identifier
178
Collection
Citation
جمیل قلندر ، پر و فیسر, “امام احمد رضا خان ایک موسوعاتی سائنسدان,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 22, 2018, http://research.net.pk/items/show/178.
Item Relations
This item has no relations.
Social Bookmarking
Position: 16 (89 views)