اما م احمد رضا اور علم ریا ضی

Abstract خلاصہ

مولانا کا موضوع و فکرونظر کا خاص محورعلوم دنیہ ہی رہا ہے۔ انکے علوم وفنون میں جو اسلامی نظریات وعقائد سے متصادم ہیں،وہ مسلمانوں کیلئے مقاصد شرعیہ ہیں۔ مولانا نے علم ریاضی کے شعبوں میں وہ قیمتی جواہر کیے ہیں،بڑے سے بڑا ریاضی داں انہیں دیکھکر حیران نظر آتا ہے۔ یہ محض دعویٰ نہیں ان علوم وفنون میں تقریباً پچاس کتب ورسائل جن میں سے چند اہم کڑیوں کےنام اس مقالے میں شامل ہیں۔ مولانا کے چاردیواری میں رہ کران علوم وفنون میں مہارت حاصل کرنے کا تذکرہ مقالے میں شامل کیا گیاہے۔ مولانا کےوالد کے ارشاد کی برکت تمام علوم، ہیت وھندسہ وریاضی وحساب وجبرو مقابلہ ومساحت و مثلث کروی وغیراہا جس فن کی مولانا کے کام میں ضرورت پڑی بفضلہ تعالیٰ کام رکا نہ رہا۔ ان میں بکثرت رسائل رائقہ تصنیف کئے ایک اندازے کے مطابق مولانا نے ریاضی کے مختلف شعبوں میں تقریباً ڈیڑھ سوکتب ورسائل وحواشی کا بےشمار ذخیرہ چھوڑاہے۔ چند کتابوں کے نام جس میں ایک کتاب سمت قبلہ کے عنوان پر ہے۔ مولانا نے پوری دنیا کی سمت قبلہ دریافت کرنے کیلئے قاعدے خود ایجاد کئے۔ کچھ سوال اورانکے جواب جو مولانا نے دیےمقالے میں شامل ہیں۔ جس سے پتہ چلا مقالے کے موجود مباحث کو دیکھنے کے بعد علم ریاضی میں مولانا کی غیر معمولی مہارت کااندازہ لگانا مشکل نہیں۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

173

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

56-61

Files

056-061.pdf

Citation

شہید عالم رضوی ، قاضی محمد, “اما م احمد رضا اور علم ریا ضی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed August 21, 2018, http://research.net.pk/items/show/173.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 200 (35 views)