فاضل بریلوی بحیثیت ایک موحّد

Abstract خلاصہ

اس مختصر اقتباس میں مولانا نے بحیثیت ایک ماہر طبیب و استاذ میڈیکل سائنس انسانی جسم کے اندرونی اعضاءکے فنکشن کی جوتصویر کشی ہے وہ نہایت جامع وحیرت انگیز اور بذات خود مولانا کی شخصیت کا ایک علیحدہ موضوع ہے ۔ جامعیت،گہرائی وتوحید الٰہی کی روشنی سے معمور مولانا کے یہ رشجات قلم اس حکمت الہیہ کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے۔ جس کی بنیاد اللہ تعالٰی نے ان علماءکی شہادت توحید کو اپنی وملائکہ کی شہادت کے ساتھ ملالیا ہے۔ توحید کے تصور سے لبریزمولانا کی اس تحریرجو مقالے میں موجودہے اسکی ایک ایک لائن سے خالق کائنات کی واحدانیت کا نور پھوٹ رہا ہے ۔ مولانا کس درجہ کے موحد ہیں؟انکی توحید پرستی وشرکانہ رسومات سے نفرت کا کیا عالم ہے؟ اسکا اندازہ مولانا کے بہت سے فتویٰ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جن میں مولانا کی توحید پرستی تو مزارات اولیاءوانبیاءپرحاضری دینے کے طریقوں وآداب میں بھی حداعتدال کو پار کرنے کی اجازت نہیں دیتی، جس سے پتہ چلا مولانا کے نزدیک عقیدت ومحبت میں بھی آداب شرع کی رعایت ضروری ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

172

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

53-55

Files

053-055.pdf

Citation

رضوان احمد خا ن نقشبند ی ، مو لا نا محمد, “فاضل بریلوی بحیثیت ایک موحّد,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 25, 2018, http://research.net.pk/items/show/172.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 154 (28 views)