علم تفسیر میں اما م احمد رضا کی مہا رت تا مہ کے چند نمو نے

Abstract خلاصہ

تفسیر کی تعریف ، علم تفسیر بلند وعظیم ترین علم ہے۔ حضور اقدس پہلے مفسیر ہیں،آپکے بعد صحابہ کرام ، تابعین ،تبع تا بعین نے اس مقدس خدمت کو انجام دیا۔ یہ سلسلہ بڑھتا رہا اور بے شمار علمائے عظام نے حسب ضرورت تفاسیر لکھیں۔اسی مبارک کارواں کا حصہ مولانا بھی ہیں۔ مولاناکو علم تفسیر میں بھی غیرمعمولی وبراعت کاملہ ومہارت تامہ حاصل تھی۔اس مضمون میں مولانا کی تصانیف سے چند تفسیری مضامین ومباحث نقل کئےہیں،ان مباحث ومضامین میں نظم قرآن کے معانی کی توضیح وتشریح،الفاظ کےمدلولات کی تحقیق وتعین کے ساتھ سوالات مقدرہ کی جواب دہی ، اقوال ضعیفہ کے ضعف کا اظہار اوراقوال غیر مقبولہ کا ردبھی ملے گا۔تفسیر میں مولانا کی دقت نظر،وسعت فکر،دقائق کلام سے آگاہی مضامین قرآن کے استحضاراورنکتہ رسی کے جلوئے بھی نظر آئیں گے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

167

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

14-22

Files

014-022.pdf

Citation

عبد السلام رضوی ، مولانا, “علم تفسیر میں اما م احمد رضا کی مہا رت تا مہ کے چند نمو نے,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed January 23, 2018, http://research.net.pk/items/show/167.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 184 (22 views)