امام احمد رضا خاں کے حوالے سے تدریس کی اشد ضرورت

Abstract خلاصہ

مولانا کے درسات یعنی مطالعہ (رضویات)بہت ساری وجوہات کی بناءپر ایک عظیم اہمیت کا حامل ہے۔مولانا کی اسلامی شخصیت ،اسلامی تراث میں ہمہ گیری رکھنے ، فقیہ پیشواہونےانکے فتاویٰ سے وہ حقائق رونما ہوگئے جہاں مسلمانوں کی رسائی نہ ہونےکا تذکرہ مقالے میں موجود ہے۔ مولانا ایک شاعر تھے ، نبی اقدس کے ایک عظیم ومشہور ترین مداح ہیں۔ عالم گیر شہرت کا اندازہ اس سے ہوسکتا ہے آپکا سلام ہفتہ وارجمعہ کی نمازکے بعد پڑھا جاتا ہے ۔ شہرکراچی میں ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل کے نام سے ایک مرکز کا ذکر جو مولاناکے حوالے سے معلومات فراہم کرتاہے،علامہ اقبال کامولانا سے متاثرہونے اوردونوں کے اقامت دین ونشر علم ومسلمانوں کی فلاح کیلئے جدید افکار پیش کرنے کا ذکر مقالے میں شامل ہے ۔ جس سے پتہ چلتا ہے،اسلامی علوم پڑھنے والوں کو اور ریسرچ کرنیوالوں کو چاہیےان کی تالیفات کا مختلف جوانب سے مطالعہ کریں ۔ایک بات جس کا تذکرہ بہت اہم جومولانا کے مخالفین کے بارے میں ہے مقالے میں موجود ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

166

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

34-35

Files

34-35.pdf

Citation

حسین مجیب مصری، دکتور and ذاکر اللہ درانی الکوزئی، محمد, “امام احمد رضا خاں کے حوالے سے تدریس کی اشد ضرورت,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/166.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 245 (36 views)