اسلام اور جدید سائنس --دوسری قسط

Abstract خلاصہ

اسلام ایک مکمل ضابط حیات ہونے کے ساتھ دین فطرت بھی ہے۔ جوان احوال وتغیرات پر نظررکھتا ہے جن کا تعلق انسان وکائنات کے باطنی وخارجی وجود کے ظہور سے ہے۔ قرآنی تعلیمات وسائنسی علوم کی ترغیب قرآن مجید کا بنیادی موضوع انسان ہے۔قرآن مجید کے آئیڈیل مسلمان کےاوصاف بیان کرتے ہوئے۔قرآنی آیات طیبات میں بندہ مومن کی جوشرائط پیش کی گئ وہ اور مذکورہ آیت کریمہ کے پہلے حصے میں خالق اور دوسرے حصے میں خلق کی بات کی گئ یعنی پہلے حصے کا تعلق مذہب ودوسرے کا براہ راست وخاص طور پر علم تخلیقات سے ہے ۔ مذہب و سائنس کا آپس میں تعلق بھی مقالے میں شامل ہے ۔ جس سے پتہ چلا دور حاضر دین کی صیحح ونتیجہ خیز اشاعت کا کام جدید سائنسی بنیادوں پر ہی بہتر طور پر سر انجام دیا جاسکتا ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

164

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

19-20

Files

19-20.pdf

Citation

جمیل احمد قادری، مولانا, “اسلام اور جدید سائنس --دوسری قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 17, 2018, http://research.net.pk/items/show/164.

Item Relations

This Item dcterms:hasPart Item: اسلام اور جدید سائنس --پہلی قسط

Social Bookmarking

Position: 124 (44 views)