اسلام اور جدید سائنس --پہلی قسط

Abstract خلاصہ

نبی اقدس کی بعثت سے تاریخ انسانیت میں علم وفن ،فکروفلسفہ سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافت کےنئے اسالیب کا آغازہوااوردنیا علمی وثقافت حوالے سے ایک نئے دور میں داخل ہوئی۔ آپﷺ پر نازل ہونے والے صحیفہ انقلاب نے انسانیت کو مذہبی حقائق سمجھنے کیلئے تعقل و تدبر اور تفکروتعمق کی دعوت دی۔ اس مقالے میں قرآنی آیتوں اور قرآن وسنت کی تعلیمات کا نمایاں پہلو یہ ہے اس نے انسانی ذہن کو اپنے وجود و نظام کائنات کے مذہبی حقائق کو سمجھنے کیلئے دعوت غوروفکر دی ۔ جس سے پتہ چلا امت مسلمہ میں علمی ذوق اس حد تک فروغ پایا حکم قرآنی علم بالقلم کا ارشارہ پاکر مسلم اھل علم نے قلم کی تاریخی تحقیق کا حق ادا کردیا ۔عبدالرحمٰن بن علی الحنفی البسطامی نے آدم علیہ السلام سے لیکر اپنے دور تک قلم کے جملہ مناہج اسالیب کی تاریخ پر لکھی ایک کتاب اسکا نام اور اسکا مخطوطہ یونیورسٹی آف لیڈ (ہالینڈ)میں محفوظ ہونے کا ذکر مقالے میں شامل ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

159

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

15-16

Files

15-16.pdf

Citation

جمیل احمد قادری، مولانا, “اسلام اور جدید سائنس --پہلی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed April 25, 2018, http://research.net.pk/items/show/159.

Item Relations

Item: اسلام اور جدید سائنس --دوسری قسط dcterms:hasPart This Item

Social Bookmarking

Position: 153 (28 views)