قادیان،تھانہ بھون میں

Abstract خلاصہ

قادیان کے اخبار فاروق کےزریعہ اعلان ختم نبوت کا انکار کیا ۔ تھانہ بھون (ضلع مظفر نگر)نے قادیان کے اس اعلان کی شرح اور عملی شرح کی ہے۔اشرف علی تھا نوی کا ماہانہ صیا نہ رسالہ شائع ہواجس کا نام الامداد جس میں مریدوں کے سوالات جناب پیرومرشد کے جوابات درج ہیں ۔صفحہ نمبر ۳۴،۳۵ پر ایک مرید کے سوال اور اسکا جواب جس میں مرید کے حوالہ وزبان سے بلا رد و انکار اس طرح مرشدنےاپنا کلمہ و درود شا ئع کیا ہے ۔ اس پر علماءدیوبند اور مجلس تحفظ ختم نبوت خاموش ہے۔ اس کی کیا وجہ مرزائیوں قادیانیوں کے ختم نبوت سے انکار ،گستاخی اور عقائد باطلہ کی طرح علماءدیو بند کے اسی جرم پر حکم شرعی بیان کیوں نہیں کیا جاتا؟علماءدیو بند عاشقان مصطفی کو آج جس فتنہ سے خبر دار کر رہے ہیں۔مولانا نے بھی تو اہل قادیان وعلماءدیوبند کےاس فتنہ انکار نبوت وتوہین رسالت پر بہت پہلے مسلمانوں کو خبر دار کرکے یہی پیغام دیا تھا۔حسام الحرمین کے ذریعے پیغام دیا مگر عبارات سے تائب ہونےکے بجائے علماءدیو بند نے برامنا یا ، مسئلہ ختم نبوت وتوہین میں اپنے اور بیگانے تقسم میں بٹ گئے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

155

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

11-20

Files

11-20.pdf

Citation

ظفر علی خان، مولوی and صادق رضوی، ابو داؤ د محمد مولانا, “قادیان،تھانہ بھون میں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed December 14, 2017, http://research.net.pk/items/show/155.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 223 (19 views)