نظریہ حرکت زمین اور امام احمد رضا

Abstract خلاصہ

حرکت زمین سے متعلق ماہرین فلکیات کی آراءاور مھٰداً کی تشریح میں فرش وگہوارہ کی بحث اور اسے ثابت کرنے کیلئے اپنے موقوف پر دلائل کو پیش کرنا، مولانا کی علمی بصیرت اور تفسیرات پر نظر زمین کی گردش کے متعلق نظریات جاذبیت ونافریت کا بطلان اور زمین کے اپنے مرکزکے گرد گھومنے کی سائنسی نظریئے کی غلطی کی وضاحت اور زمین کے ساکن ہونے پر قرآن وحدیث اورمفسرین کرام کے حوالوں ساتھ ساتھ خود فلسفہ اور منطق سے دلائل کا پیش کرنا موجود ہے ۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

126

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

49-63

Files

049-063.pdf

Citation

عتیق الر حمن شا ہ بخا ری ، صاحبزادہ جسٹس, “نظریہ حرکت زمین اور امام احمد رضا,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/126.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 47 (52 views)