مفتی اعظم محمد مصطفی رضا خاں

Abstract خلاصہ

مصطفی رضا کی پیدائش ، شا ہ ابوالحسن سے اجا زت وخلا فت ، مولا نا سے تعلیم وتربیت آپکے اور اسا تذہ کے نا م اس مقالے میں شا مل ہیں۔مصطفی رضا کے علوم عقلیہ و نقلیہ اور ۳۸ سے ذیادہ علوم فنون میں مہا رت کا تذکرہ کیا ۔ آپ نے درس نظامی کےبعد دارالعلو م منظر اسلا م بریلی میں تد ریس کا آغا زاور تدریس فرا ئض ا نجا م دیئے ۔ فتا وی نویسی کا فن مولا نا سے سیکھا ، ۷۰سا ل فتا وی نویسی فرا ئض انجا م دیئے ۔ فتا وی مصطفو یہ کے نا م سے دو جلدوں میں چھپنے کا ذکر جس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ نے مسلما نو ں کی رہنما ئی ہر کٹھن مشکل وقت میں کی۔ مصطفی رضا علم وعا رف ، مفتی فقہیہ ہو نے کے سا تھ سا تھ شاعر بھی تھے ، آپ کے وصال و جنا زے کا ذکر بھی مقا لے میں شا مل ہے ۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

114

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

4-5

Files

05&04.pdf

Citation

مسعود احمد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد, “مفتی اعظم محمد مصطفی رضا خاں,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 19, 2018, http://research.net.pk/items/show/114.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 251 (29 views)