محدثِ اعظم پاکستان، مولانا سردار احمد قادری چشتی

Abstract خلاصہ

سردار احمد کی پیدائش والد کا نام اور ابتدائی تعلیم ،میٹرک وایف اے لاہور سے کرنے کا ذکر مقالے میں کیاگیا ۔ مرکزی دارالعلوم( جزب الاحناف) کےزیر اہتمام ہونے والے جلسے جس میں علماءمشائخ کے علاوہ مولانا کے شہزادے حامدرضا کی زیارت ان کے ہاتھ ملانے سے احمد قادری کی دنیا بدلنے کا ذکر اور انگریزی پڑھائی چھوڑکر علم دین حاصل کرنے کیلے حا مدرضاکے ساتھ بریلی میں خدمت اسلام کرنے کی کوشش کی ۔ اجمیر شریف میں بھی مولانا امجد علی سے تصحیل علم،علم دینیہ حاصل کی اور سولہ سال بریلی میں دینی تعلیمی خدما ت انجام دیں۔پا کستان میں لائل پور فیصل آباد دین کا ڈنکا بجایا ۔ ضلع گوجرانوالہ کو بھی اپنے فیوض وبرکات سے نوازا۔اس سے پتہ چلتا ہے احمد قادری نے شب وروز دین اسلام کی خد ما ت کیلے جدوجہد کی اور آپکے وصا ل و جنا زے کا بھی ذکر اس مقالے میں شا مل ہے۔

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

109

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

22-24

Files

22-24.pdf

Citation

صادق رضوی، مولاناابو داؤ د محمد, “محدثِ اعظم پاکستان، مولانا سردار احمد قادری چشتی,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed October 19, 2018, http://research.net.pk/items/show/109.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 110 (46 views)