مولانا سید ایوب علی رضوی، صاحبِ باغ فردوس

Abstract خلاصہ

مولانا کے خلفاءدائرہ میں ایو ب علی بھی ہیں ۔ ایوب علی کی پیدائش ووصال ،ابتدائی تعلیم ومدرسہ ،فارسی وریا ضی میں مہارت کا تذکرہ مقا لے شا مل ہے ۔ ایوب کے مولانا کی صحبت عشق رسول ،بیت و خلا فت ۲۶ سال مولانا کے قرب میں خود کو وقف کر دینے کا ذکراس مقا لے میں کیا ۔ مولانا کی کتب خانہ وخطوط نقول کرنا ایوب کی ذمہ داری تھی۔ ڈھائی برس مدینہ میں قیام کا شرف ،عشق نبی میں آپکا مجموعہ کلام( باغ فردوس) کے نا م دوحصوں میں ہے دو بند شعر کے اس مقا لے میں شا مل ہیں ۔ جس سے نبی اقدس سے بے پناہ محبت کا پتہ چلتا ہے ۔آپکا مولانا سے محبت وعقیدت وصال اور ہر سال مولانا کے عرس پر منقبت کا نذرانہ پیش کر تے تھے۔آپکے یادگار رسائل کے نا م اورمولانا کی تصانیف کی اشا عت کو زندگی کا مشن بنا نا۔ جس کے نیجہ میں لاہور اور کراچی میں کتب خا نہ رضوی قائم کرکےاشاعت کتب کا سلسلہ جاری رکھا ۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

108

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

19-21

Files

19-21.pdf

Citation

اقبال احمد اختر القادری, “ مولانا سید ایوب علی رضوی، صاحبِ باغ فردوس,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 16, 2018, http://research.net.pk/items/show/108.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 39 (60 views)