حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--دوسری قسط

Abstract خلاصہ

مولانا کی حدائق بخشش میں مشتمل محاوروں کی ایک فہرست حروف تہجی کے لحا ظ سے محاوروں کے وہ معنی جو شا عر سے مقصود ہیں۔ اسکے علاوہ انکے محاورہ اور ضرب الامثال جن کا مولانا نے حدائق بخشش میں کم استعمال کیا اسکے کچھ اشعار( اسے چ) حروف تہجی کے لحاظ سےپہلی قسط میں اوربقیہ (چ سےش) تک اشعار اس دوسری قسط میں شا مل ہے۔ جن سے مولانا کے اشعار میں محا ورہ کا استعمال کا فن واستادی معلوم ہوتی ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

107

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

12-16

Files

12-16.pdf

Citation

صابر سنبھلی ، ڈاکٹر, “حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--دوسری قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 15, 2018, http://research.net.pk/items/show/107.

Social Bookmarking

Position: 75 (44 views)