بانیٔ ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا پاکستان ، علامہ سید ریاست علی قادری

Abstract خلاصہ

ریاست علی قادری کے حالات زندگی ،پیدائش ووفات،علوم اسلامیہ، مغربی علوم میں دسترس حاصل کا تذکرہ مقالے میں کیا۔آپ نےکراچی کا لج سےالیکٹریکل انجنئرنگ میں ڈپلومہ ،موصولا ت کورس ،جرمنی زبا ن سیکھی اور جرمنی سے انگریزی میں ترجمہ کیا۔آپکی زندگی میں تبدیلی ،آپکے ساتھ ہونے والے حادثے ، عبادت وریاضت، علماءوصالحاءکی تربیت کی صحبت اور مصطفیٰ خاں کے قادری کو خرقہ خلا فت عطا کرنے کا ذکر مقالے میں شامل ہے۔آپ نے اپنے پیرومرشد مصطفٰی خا ں کی سیرت ،شخصیت اورکرامت پرایک جامع کتاب( معا رف رضا) شائع کی ۔قادری نے رفقاءکے تعا ون سے کانفرس منقعدکی جس سے پتہ چلا کے قا دری نےدن رات ایک کرکے مولانا کے عشق رسول کے مشن کو پر وان چڑھا یا۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

104

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

24-27

Files

24-27.pdf

Citation

آل احمد رضوی ، سید, “بانیٔ ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا پاکستان ، علامہ سید ریاست علی قادری,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed December 14, 2017, http://research.net.pk/items/show/104.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 272 (17 views)