حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--پہلی قسط

Abstract خلاصہ

محاوروں کی جا مع تعریف ڈاکٹر سیفی نے کی اور مولا نانے حدائق بخشش میں بڑی تعداد میں محاوروں کا استعمال پوری فنکا رانہ ہشیا ری کے سا تھ کیا ۔ حدائق بخشش میں مشتمل محا وروں کی ایک فہرست حروف تہجی کے لحاظ سےمحاوروں کے وہ معنی جو شاعر سے مقصود ہیں وہ اشعا ر مقا لے میں درج ہیں۔ جن کے متعلیقہ محاورہ ہے۔آخر میں ضرب الامثا ل اشعار ہیں جنکا مولا نا نے حدائق بخشش میں کم استعمال کیا۔ جس سے پتہ چلتا ہےمولانا بڑی استادی ،ہشیاری اور فنکارانہ انداز سے محاوروں کا شعر میں استعمال کرتے تھے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

102

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

9-13

Files

09-13.pdf

Citation

صابر سنبھلی ، ڈاکٹر, “حدائق بخشش میں محاوروں کا استعمال--پہلی قسط,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed July 15, 2018, http://research.net.pk/items/show/102.

Social Bookmarking

Position: 75 (44 views)