فاضل بریلوی کا امتیازِ فکر

Abstract خلاصہ

اللہ مالک و معبود سے وفا داری اور اس کا ذکر ہی اسلامی فکر ہے۔ احمد رضا خاں توحید کے حوالے سے اس فکر کے حامل تھے۔ خدا اور محبوبان خدا کے ذکر اور محبت سے ان کا کا امیتاز ہے۔ وہ اللہ کا ذکر طبیعات، معاشیات، حیاتیات اور جملہ علوم میں دیکھنا چاہتے تھے اور خود ان کی تصانیف سے ان کی یہی فکر نمایاں ہوتی ہے۔ حب فی اللہ کے زیر اثر وہ شریعت کے احکام بلا امتیاز بیان کرتے اورشریعت کو شخصیات پر ترجیح دیتے تھے۔ اسلامی افکار کے خلاف وہ اپنے اور پرائے کسی کا طرز عمل براداشت نہیں کرتے اور فوری اور واضح اصلاح کرتے۔ ان کی حب فی اللہ اوربغض فی اللہ کی حامل فکر ہی ان کی اصل خدمت ہے۔

Author/Editor مصنف ؍ مرتب

Publication Date تاریخ اشاعت

Format

Language

Identifier

1

Journal Name

Volume

Issue

Page Range

15-16

Files

15-16.pdf

Citation

مسعود احمد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد, “فاضل بریلوی کا امتیازِ فکر,” Research Network رابطہ تحقیق, accessed November 23, 2017, http://research.net.pk/items/show/1.

Item Relations

This item has no relations.

Social Bookmarking

Position: 3 (125 views)